➳ ➳➳➳➳➳➳➳➳➳ leaf graphic

Monday, 23 November 2015

Xmodgames Mod For Clash Of Clans and other Games


ایکس موڈ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے




ایکس موڈ   ایسی سوفٹوئر ہے جو آپ کے گیمینگ کارکرداگی کو 
بڑا کے آپ کے ساتھ مدد کرتا ۔
آپ اس کو
 iOS اور Android
 میں استعمال کرسکتے ہو۔یہ بہت سارے
گیمز میں مدد کے لئے ہے۔
اس کے لئے آپ کو اپنا موبائل اپنے کمپیوٹر سے روٹ کرنا پڑیگا۔
(روٹ یا روٹینگ کا ہے یہاں کلیک کر کے جانے)


STEP 1

سب سے پہلے آپ اپنا موبائل روٹ کرے اگر آپ کے پاس
Iphone,Ipod
یا کوئی بھی 
iOS device 
ہیں تو آپ 
Jailbreak
کی بھی ضرورت پڑے گی۔

ایکس موڈ ڈنلوڈ کرے

Android 
(Download apk )کے لئے یہاں سے ڈونلوڈ کرے۔

IOS
(Download for ios)کے لئے یہاں سے ڈونلوڈ کرے۔



STEP 2

ڈونلوڈ کرنے کے بعد اسے اپنے موبائل میں انسٹال کر لے اور اوپن کرے
اب آپ کے سمنے بہت سارے گیمز کے لیسٹ موجود ہوگا جس کسی بھی گیم
کو ہیک کرنا ہے اوسے سلیٹ کرے یا واں سرچ بوکس میں سے سرش کرے
مثلا ہم 
(clash of clans)
کو ہیک کرنا چاتے ہے تو اسے تلاش کر کے کلیک کرینگے۔

STEP 3

اب آپ کے سامنے گیم کو انسٹال کرنے کا آپیشن آجائیگا اس کو انسٹال کرے یہ اس گیم کے
موڈ کو انسٹال کریگا۔
 موڈ انسٹال کرنے کے بعد
 launch 
کے بٹن پر کلیک کرے۔

STEP 4

اب آپ کا گیم اوپن ہوجائیگاگیم میں ایک چھوٹا سا ریموٹ کرٹون کا تصویر آجایئگا
اس نشان پر کلیک کر کے آپ گیم ہیکز کو سلیکٹ کر سکتے ہو۔
جیسے کے 
sandbox attack, unlimited troops attack
اور بہت کچھ




Monday, 16 November 2015

updating kitkat version of android mobile/flashing



کسی بھی اینڈروئڈ موبائل کا سوفٹوئر انسٹال کرنا یا اسے اپگریڈ کرنا۔

موبائل فون کے سوفٹوئر کو ان صوراتوں میں اپڈیڈ یا انسٹال کیا جاتا ہے
موبائل اینگ ہو جائے یا اس کے
applications
با ر بار 
error
کرے

خبردار !
کسی بھی موبائل فون کو سوٹوئر کرنے سے کچھ غلت ہونے پر آپ کا موبائل فون اینگ یا ڈیڈ بھی ہوسکتاہے
تما م ریسکز اپنے زمے پر کرنا اس کا زمیدار ہم نہیں۔
ویسے اس کے اینگ ہونے کے چانس 5% ہیں۔


ROM STOCK 
یا 
Framware
کو انسٹال یا 
upgrade 
کرنا۔
سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو 
Rom stcok 
کے برے میں بتاؤں کہ 
Rom stock
 یا 
kitkat
 یا 
jealybean
 کیا ہیں۔
یہ سب اینڈرؤڈ موبائل کے 
OS
 سسٹم کے نام ہیں یعنی موبائل کے وہ 
سوفٹوئر جو تمام موبائل فون کو چلاتاہے۔ یہ سب ایک ہی ہیں

STEP 1
سب سے پہلے آپ ان ٹولز کو ڈنلوڈ کرے جو آپ کو گوگل سے میل جاہینگے

1 - Data cable .
2 - Sp Flash Tool. 
3 - mtk usb drivers.
4-Rom Stock/ Framware.

1 Data Cable
وہ کیبل جس سے آپ اپنے موبائل کو اپنے کمپیوٹر سے کنیٹ کر سکتے ہو





2 SP Flash Tool
اس ٹول کے ذریعہ آپ موبائل سوفٹوئر کو کمپیوٹر سے موبائل میں منطکیل کرسکتے ہو۔
یہ ٹول
 mtk 
ڈیواز کو
flash 
کرنے کی کام آتا ہے


3 - mtk usb drivers.
یہ آپ کے موبائل کے ڈریورز ہیں جو آپ کے موبائل کو کمپیوٹر کے ساتھ روٹ یعنی کنیٹ کرتا ہیں
یاد رہے اپنے موبائل سہی ڈریور اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرے تکے آپ کا موبائل آپ کے کمپیوٹر
کے ساتھ جھوڑ جائے۔

4-Rom Stock/ Framware.
یہ آپ کے موبائل کا روم سٹوک ہے اپنے موبائل کے سہی روم تلاش کے موبائل کا نام اور موڈل نمبر
لکھے کر تلاش کرے۔ روم آم طور پر 
600mb size
کے ہوتے ہیں تہام یہ موبائل موڈل کے مطابق چھوٹے بڑے بھی ہوسکتے ہیں
آپ اوریجنل روم بھی انسٹال کر سکتے ہو جو 
kitkat 4.2.2
ہے
میرا موبائل 
Q mobile i9 
ہے 
اور اس کے روم سٹروک کا نام ہیں
Q i9 kitkat4.2.2
میں نے گوگل سے تلاش کر کے اپنے سسٹم میں محوفوظ کر رکھا ہے اب اسے
موبائل میں انسٹال کرنا ہیں




STEP 2

اپنے موبائل کا 
usb driver 
ڈنلوڈ کرنے کے بعد اپنے سسٹم میں انسٹال کرے اور یہ یکین کرے کے اب آپ کا 
موبائل آپ کے کمپیوٹر سے جھوڑ سکتا ہیں۔



STEP 3

اب اپنے روم کو اپنے کمپیوٹر میں ڈنلوڈ کرنے کے بعد کسی بھی ڈریوں میں 
extarct 
کرے۔



STEP 4

اب 
SP Flash Tool 
کو 
extarct
کرے اور اُس فُلڈر میں موجود 
flash_tool.exe 
کو اوپن کرے۔

جب یہ اوپن ہو جائے تو 
Scattered-loading
پر کلیک کرے اور واں جائے جہان آپ نے روم کو 
extract
کیا تھا۔ واں سے 
Scaterred file
کو لوڈ کرے ۔ جیسے ان تصویروں میں دیکھایا گیا ہیں





STEP 5

اب واں آپ کو ڈنلوڈ کا بٹن دیکھے گا اُس پر کلیک کرے۔




STEP 6

اب اپنے موبائل فون کا بیٹری نکل دے اور اسے 
usb
کے ساتھ کمپیوٹر کے سے
connict 
کرے۔
اور اپنے موبائل کا 
volume up
یا
volume down
کا بٹن دبا دے جیسے ہی آپ کا کمپیوٹر کنیٹ کا آواز کرے تو سمجھ جائے کے
اب آپ کا موبائل کمپیوٹر کے ساتھ دریور کنیٹ کیا ہے کچھ مو بائل 
volume up
اور کچھ 
volume down
سے ہوتے ہیں

جیسے ہی موبائل کینٹ ہوجائے گا تو آپ کا روم آپ کے موبائل میں انسٹال ہوجائے گا
جب فلاشینگ مکمل ہوجائے تو 
Sp tool
پے
Green circle
بن جائے گا
اس کے بعد آپ 
sp tool 
کو بند کرے اور یو ایس بی کو نکل کر موبائل میں بیٹری ڈال کر 
سٹارٹ کرے۔ بس آپ کے موبائل کا سوفٹوئر اپڈیڈ ہو گیا۔



SP flash Tool Download 

USB Drivers Download


Saturday, 14 November 2015

INTERNET DOWNLOAD MANAGER REGISTERED LIFE TIME


IDM Free version life time





یہ ائی ڈی ایم کا رجسٹرڈ اور ہمیشا کے مفت ورزن ہے اسے انسٹال 
کرنے کے بعد یہ نہ تو آپ سے رجسٹر مانگے گا اور نہ کوئی سیرئیل
نمبر۔ انسٹال کرنے کا طریقہ کار۔



سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر موجودہ ائی ڈی ایم کو نکال اگر پہلے سے 
آپ کے کمپیوٹر میں کوئی بھی ائی ڈی ایم انسٹال نہیں کیا گیا ہے تو پرٹیک ہے


اب نیچے دی گہی کسی بھی ایک لنک سے ائی ڈی ایم کو ڈونلوڈ کرے
اس فلڈر میں آپ کو دو چیزیں نظر آہینگے ایک ائی ڈی ایم کا سٹپ 
اور دوسرہ رجسٹرڈ نام کا فائل ۔ 
اب پہلے ائی ڈی ایم کا سٹپ کو انسٹال کرے اور اس کے بعد 
رجسٹرڈ فائل کو اور اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کرے۔ 
یاد رکھے جب بھی آپ کا ائی ڈی ایم اپڈیٹ منگے تو اسے 
اپڈیٹ مت کرنا ورنا اسکا رجسٹرڈ ختم ہوجائیگا اور استعمال کرنے پر آپ سے سیرئیل کی منگے گا۔






----------------------------------------------------------