➳ ➳➳➳➳➳➳➳➳➳ leaf graphic

Friday, 25 December 2015

لیپ ٹاپ، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی بیٹری بھی آپ کو شناخت کرنے کے لئے استعمال ہوسکتی ہے

لیپ ٹاپ، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی بیٹری بھی آپ کو شناخت کرنے کے لئے استعمال ہوسکتی ہے


کسی بھی ڈیوائس کو ٹریک کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ڈیوائس کو انٹرنیٹ پرموجود آئی پی ایڈریس سے بھی تلاش کیا جا سکتا ہے
انٹرنیٹ پر موجود مختلف آن لائن سروسز پر ڈیوائس کی پروفائل سے بھی ڈیوائس کو ٹریک کیا جا سکتا ہے
کسی ڈیوائس پر متحرک ہارڈ وئیر لگا کر یا سافٹ وئیر یاانسٹال کر کے بھی اسے ٹریک کر سکتے ہیں، اس میں مسئلہ یہ ہے کہ اس ہارڈ وئیر یا سافٹ وئیر کا پتہ چلتے ہی اسے ہٹایا یا ان انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ 
تاہم مجموعی طور پر سروس پروفائل اور مال وئیر کی مدد سے کسی ڈیوائس کو کامیابی سے ٹریک کیا جاسکتا ہے۔ مگر اس میں سب سے بڑی دقت اُن چھوٹے وقفوں پر قابو پانا ہے جس میں ڈیوائس سے رابطہ ٹوٹ جاتا ہے۔جیسے کسی مخصوص وقت میں آئی پی ایڈریس کا فعال نہ ہونا یا صارف کا انٹرنیٹ سے جڑنے کے لئے ٹور کا استعمال شروع کردینا۔ ایسے میں ڈیوائس کی شناخت کا عمل ناممکن ہوجاتا ہے۔ مگر اس کا ایک حل فرانس اور بیلجیئم سے تعلق رکھنے والے محققین نے پیش کیا ہے۔
یہ نئی تکنیک ایک پروگرام جسے بیٹری اسٹیٹس اے پی آئی (ایپلی کیشن پروگرامنگ انٹرفیس) کہا جاتا ہے ، استعمال کرتی ہے۔ یہ دراصل ایچ ٹی ایم ایل 5 میں شامل ایک سہولت ہے جسے کروم، فائر فاکس یا اوپیرا ویب براؤزر سپورٹ کرتے ہیں۔ یہ اے پی آئی اسمارٹ فون، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ کمپیوٹر کی بیٹری کا لیول معلوم کرنے ، چارجنگ یا ڈس چارنگ کا وقت نوٹ کرنے کے کام آتی ہے۔ بیٹری اسٹیٹس اے پی آئی سے حاصل ہونے والا ڈیٹاکسی ڈیوائس کو شناخت کرنے کے لئے انگلیوں کے نشانات کی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس ڈیٹا سے یہ بھی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ ایک ڈیوائس کی حرکات و سکنات دوسری ڈیوائس سے کتنی ملتی جلتی ہیں۔ محققین کے مطابق بیٹری اسٹیٹس اے پی آئی کے ذریعے ویب سائٹس جو ڈیٹا حاصل کرتی ہیں، اس میں سیکنڈوں کی حد تک بتایا گیا ہوتا ہے کہ بیٹری کو ڈِس چارج ہونے میں مزید کتنا وقت لگے گا اور مزید کتنے فی صد بیٹری باقی ہے۔ ان دونوں اعداد و شمار کے ذریعے تقریباً ایک کروڑ چالیس لاکھ منفرد نمونےبنائے جاسکتے ہیں۔ یوں یہ دونوں نمبر کسی شناختی نمبر کی طرح کام آسکتے ہیں۔
پرانی بیٹریاں ڈیوائس کو شناخت کرنے کے لئے زیادہ بہتر ثابت ہوتی ہیں کیونکہ ان کا چارجنگ لیول زیادہ منفرد ہوچکا ہوتا ہے۔ فیکٹری سے تازہ تازہ نکلی ہوئی بیٹریاں اکثر ایک سی ہوتی ہیں۔ اس لئے چارج کی بنیاد پر اُن میں فرق کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔
ورلڈ وائیڈ ویب کنشورشیم(W3C) جو ورلڈ وائیڈ ویب کے معیارات طے کرنے کا ذمے دار ادارہ ہے، کے مطابق بیٹری کا ڈیٹا سکیوریٹی کے حوالے سے اتنا اہم نہیں۔ اسی لئے اس ڈیٹا کو سافٹ وئیر جب چاہیں استعمال کرسکتے ہیں اور اس کے لئے انہیں صارف کی اجازت کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس لئے بیٹری کے ذریعے ڈیوائسز کو شناخت کرنے کا عمل مستقبل میں زور پکڑ سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اے پی آئی کو تھوڑا بیکار کرکے صارف کی شناخت کو محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ اگر یہ اے پی آئی سو فیصد درستگی سے بیٹری کی حالت کے بارے میں اطلاع دینے کے بجائے تقریباً درست حالت کے بارے میں بتائے تو اس اے پی آئی کو فنگر پرنٹس کی طرح استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔ ویسے بھی فائر فاکس یا کسی دوسرے براؤزر کو اگر بیٹری کی حالت کے بارے میں نہ بھی پتا ہو تو زیادہ فرق نہیں پڑنا۔
ٹور نیٹ ورک کو چلا دینے سے بیٹری کی گنجائش تبدیل نہیں ہو جاتی، نہ ہی وی پی این استعمال کرنے سے ایسا ہوتا ہے۔بائیو میٹرک سینسر ، جو صارفین کی ڈیوائس میں زیادہ سے زیادہ عام ہوتے جا رہے ہیں، کسی شخص کو شناخت کرنے کا عمل زیادہ سہل ہوگیا ہے۔

تصویر کہاں کھینچی گئی مقام کا پتہ چلائیں

تصویر کہاں کھینچی گئی مقام کا پتہ چلائیں



ہر تصویر میں ایسا ڈیٹا موجود ہوتا ہے جس سے یہ جانا جا سکتا ہے کہ یہ تصویر کس مقام پر بنائی گئی۔ جدید ڈیجیٹل کیمروں میں بھی یہ چیز موجود ہوتی ہے 

میٹا انفارمیشن

EXIF 
یا ایکسچینج ایبل امیج فائل فارمیٹ تصاویر میں شامل میٹا (meta) انفارمیشن کو کہا جاتا ہے۔ اس معلومات میں تاریخ و وقت، کیمرے، تصویر، کیمرے کی مختلف خصوصیات سمیت کئی اہم معلومات موجود ہوتی ہیں۔ یہ تمام معلومات تصاویر ی فائل ہی میں محفوظ ہوتی ہے۔ مائیکروسافٹ ونڈوز سمیت تما م ہی جدید آپریٹنگ سسٹمز میں یہ معلومات کسی تصویر پر رائٹ کلک کرکے پرارٹیز کی ونڈوز میں دیکھی جاسکتی ہے۔ 

پرانے فوٹو ایڈیٹرز کے ذریعے جب کسی فوٹو کو ایڈٹ کیا جاتا تھا تو وہ یہ میٹا معلومات ضائع کردیتے تھے لیکن جدید ایڈیٹر (بشمول فوٹو شاپ، کورل ڈرا وغیرہ) یہ معلومات ضائع نہیں کرتے بلکہ تصویر میں کی گئی ایڈیٹنگ کی معلومات بھی اس میں شامل کر دیتے ہیں۔ 
چونکہ جدید کیمروں اور موبائل فونز میں جی پی ایس (گلوبل پوزیشنگ سسٹم ) بھی موجود ہوتا ہے، اس لئے اب Exif ڈیٹا میں اس جگہ کے طول البلد اور عرض البلد کی معلومات بھی موجود ہوتی ہے جہاں تصویر کھینچی گئی ہے۔ اسے جیو ٹیگنگ کہا جاتا ہے۔ یہ معلومات صارفین کے فائدے کے لئے شامل کی جاتی ہے، لیکن اس کے کئی نقصانات بھی ہیں۔ Exif ڈیٹا کی وجہ سے تصویر کھینچے والے، کھنچوانے والے اور کئی دیگر حساس و نجی معلومات تک پہنچا جاسکتا ہے 

جی پی ایس کوآرڈنیٹس تلاش کریں

یہ معلومات تصویر کے ’’میٹا ڈیٹا‘‘ (Metadata) میں موجود ہوتی ہے۔ اسے دیکھنا بھی بالکل آسان ہوتا ہے۔ بس تصویر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اس پر رائٹ کلک کرتے ہوئے پراپرٹیز منتخب کر لیں۔ پراپرٹیز کھل جائیں تو Details کے ٹیب میں آجائیں۔یہاں جی پی ایس کے ذیل میں موجود Latitude اور Longitude کوآرڈنیٹس دیکھیں۔ اگر یہ معلومات موجود ہے تو آپ اس تصویر کو کھینچے جانے کا مقام باآسانی معلوم کر سکتے ہیں۔

ضروری نہیں ہوتا کہ آپ کو یہ معلومات ہر تصویر میں مل جائے۔ کیونکہ تصویر بنانے والے اکثر یہ آپشن کو غیر فعال رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ تصویر کہیں سے ڈاؤن لوڈ کریں تو یہ جس ویب سائٹ پر موجود ہو گی اکثر وہ ویب سائٹس بھی یہ میٹا ڈیٹا ڈیلیٹ کر دیتی ہیں۔ 

کوآرڈنیٹس سے نقشے پر مقام کی تلاش

جی پی ایس کوآرڈنیٹس کو کسی نقشے پر تلاش کرتے ہوئے جانا جا سکتا ہے کہ تصویر کس مقام پر بنائی گئی۔ آن لائن نقشوں کی کئی سروسز یہ سہولت دیتی ہیں۔ مثلاً آپ باآسانی گوگل میپس پر تلاش کرسکتے ہیں۔ کوآرڈنیٹس کو استعمال کرتے ہوئے کیسے مقام کا تعین کیا جاتا ہے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
سب سے پہلے تو اپنے موبائل فون کے کیمرے سے لوکیشن کو آن کرتے ہوئے کوئی تصویر بنائیں۔ اب اس تصویر کو کمپیوٹر پر منتقل کر کے اس کی پراپرٹیز میں آجائیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اس میں GPS کے ذیل میں ہماری مطلوبہ معلومات موجود ہے۔ اسے اپنے پاس نوٹ پیڈ میں ٹائپ کر لیں۔
اب نقشوں کی یہ ویب سائٹ کھولیں:

ہمارے پاس Latitudeاور Longitude کی جو معلومات ہے وہ ڈگریز، منٹس اور سیکنڈز کے حساب سے ہے۔اس لیے اسے اس ویب پر موجود DMS (degrees, minutes, secondes) کے حساب میں ٹکڑوں میں پیسٹ کریں۔
مثلاً ہمارے پاس Latitude اگر درج ذیل ہے:
24; 49; 35.2344566687003322



Monday, 23 November 2015

Xmodgames Mod For Clash Of Clans and other Games


ایکس موڈ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے




ایکس موڈ   ایسی سوفٹوئر ہے جو آپ کے گیمینگ کارکرداگی کو 
بڑا کے آپ کے ساتھ مدد کرتا ۔
آپ اس کو
 iOS اور Android
 میں استعمال کرسکتے ہو۔یہ بہت سارے
گیمز میں مدد کے لئے ہے۔
اس کے لئے آپ کو اپنا موبائل اپنے کمپیوٹر سے روٹ کرنا پڑیگا۔
(روٹ یا روٹینگ کا ہے یہاں کلیک کر کے جانے)


STEP 1

سب سے پہلے آپ اپنا موبائل روٹ کرے اگر آپ کے پاس
Iphone,Ipod
یا کوئی بھی 
iOS device 
ہیں تو آپ 
Jailbreak
کی بھی ضرورت پڑے گی۔

ایکس موڈ ڈنلوڈ کرے

Android 
(Download apk )کے لئے یہاں سے ڈونلوڈ کرے۔

IOS
(Download for ios)کے لئے یہاں سے ڈونلوڈ کرے۔



STEP 2

ڈونلوڈ کرنے کے بعد اسے اپنے موبائل میں انسٹال کر لے اور اوپن کرے
اب آپ کے سمنے بہت سارے گیمز کے لیسٹ موجود ہوگا جس کسی بھی گیم
کو ہیک کرنا ہے اوسے سلیٹ کرے یا واں سرچ بوکس میں سے سرش کرے
مثلا ہم 
(clash of clans)
کو ہیک کرنا چاتے ہے تو اسے تلاش کر کے کلیک کرینگے۔

STEP 3

اب آپ کے سامنے گیم کو انسٹال کرنے کا آپیشن آجائیگا اس کو انسٹال کرے یہ اس گیم کے
موڈ کو انسٹال کریگا۔
 موڈ انسٹال کرنے کے بعد
 launch 
کے بٹن پر کلیک کرے۔

STEP 4

اب آپ کا گیم اوپن ہوجائیگاگیم میں ایک چھوٹا سا ریموٹ کرٹون کا تصویر آجایئگا
اس نشان پر کلیک کر کے آپ گیم ہیکز کو سلیکٹ کر سکتے ہو۔
جیسے کے 
sandbox attack, unlimited troops attack
اور بہت کچھ




Monday, 16 November 2015

updating kitkat version of android mobile/flashing



کسی بھی اینڈروئڈ موبائل کا سوفٹوئر انسٹال کرنا یا اسے اپگریڈ کرنا۔

موبائل فون کے سوفٹوئر کو ان صوراتوں میں اپڈیڈ یا انسٹال کیا جاتا ہے
موبائل اینگ ہو جائے یا اس کے
applications
با ر بار 
error
کرے

خبردار !
کسی بھی موبائل فون کو سوٹوئر کرنے سے کچھ غلت ہونے پر آپ کا موبائل فون اینگ یا ڈیڈ بھی ہوسکتاہے
تما م ریسکز اپنے زمے پر کرنا اس کا زمیدار ہم نہیں۔
ویسے اس کے اینگ ہونے کے چانس 5% ہیں۔


ROM STOCK 
یا 
Framware
کو انسٹال یا 
upgrade 
کرنا۔
سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو 
Rom stcok 
کے برے میں بتاؤں کہ 
Rom stock
 یا 
kitkat
 یا 
jealybean
 کیا ہیں۔
یہ سب اینڈرؤڈ موبائل کے 
OS
 سسٹم کے نام ہیں یعنی موبائل کے وہ 
سوفٹوئر جو تمام موبائل فون کو چلاتاہے۔ یہ سب ایک ہی ہیں

STEP 1
سب سے پہلے آپ ان ٹولز کو ڈنلوڈ کرے جو آپ کو گوگل سے میل جاہینگے

1 - Data cable .
2 - Sp Flash Tool. 
3 - mtk usb drivers.
4-Rom Stock/ Framware.

1 Data Cable
وہ کیبل جس سے آپ اپنے موبائل کو اپنے کمپیوٹر سے کنیٹ کر سکتے ہو





2 SP Flash Tool
اس ٹول کے ذریعہ آپ موبائل سوفٹوئر کو کمپیوٹر سے موبائل میں منطکیل کرسکتے ہو۔
یہ ٹول
 mtk 
ڈیواز کو
flash 
کرنے کی کام آتا ہے


3 - mtk usb drivers.
یہ آپ کے موبائل کے ڈریورز ہیں جو آپ کے موبائل کو کمپیوٹر کے ساتھ روٹ یعنی کنیٹ کرتا ہیں
یاد رہے اپنے موبائل سہی ڈریور اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرے تکے آپ کا موبائل آپ کے کمپیوٹر
کے ساتھ جھوڑ جائے۔

4-Rom Stock/ Framware.
یہ آپ کے موبائل کا روم سٹوک ہے اپنے موبائل کے سہی روم تلاش کے موبائل کا نام اور موڈل نمبر
لکھے کر تلاش کرے۔ روم آم طور پر 
600mb size
کے ہوتے ہیں تہام یہ موبائل موڈل کے مطابق چھوٹے بڑے بھی ہوسکتے ہیں
آپ اوریجنل روم بھی انسٹال کر سکتے ہو جو 
kitkat 4.2.2
ہے
میرا موبائل 
Q mobile i9 
ہے 
اور اس کے روم سٹروک کا نام ہیں
Q i9 kitkat4.2.2
میں نے گوگل سے تلاش کر کے اپنے سسٹم میں محوفوظ کر رکھا ہے اب اسے
موبائل میں انسٹال کرنا ہیں




STEP 2

اپنے موبائل کا 
usb driver 
ڈنلوڈ کرنے کے بعد اپنے سسٹم میں انسٹال کرے اور یہ یکین کرے کے اب آپ کا 
موبائل آپ کے کمپیوٹر سے جھوڑ سکتا ہیں۔



STEP 3

اب اپنے روم کو اپنے کمپیوٹر میں ڈنلوڈ کرنے کے بعد کسی بھی ڈریوں میں 
extarct 
کرے۔



STEP 4

اب 
SP Flash Tool 
کو 
extarct
کرے اور اُس فُلڈر میں موجود 
flash_tool.exe 
کو اوپن کرے۔

جب یہ اوپن ہو جائے تو 
Scattered-loading
پر کلیک کرے اور واں جائے جہان آپ نے روم کو 
extract
کیا تھا۔ واں سے 
Scaterred file
کو لوڈ کرے ۔ جیسے ان تصویروں میں دیکھایا گیا ہیں





STEP 5

اب واں آپ کو ڈنلوڈ کا بٹن دیکھے گا اُس پر کلیک کرے۔




STEP 6

اب اپنے موبائل فون کا بیٹری نکل دے اور اسے 
usb
کے ساتھ کمپیوٹر کے سے
connict 
کرے۔
اور اپنے موبائل کا 
volume up
یا
volume down
کا بٹن دبا دے جیسے ہی آپ کا کمپیوٹر کنیٹ کا آواز کرے تو سمجھ جائے کے
اب آپ کا موبائل کمپیوٹر کے ساتھ دریور کنیٹ کیا ہے کچھ مو بائل 
volume up
اور کچھ 
volume down
سے ہوتے ہیں

جیسے ہی موبائل کینٹ ہوجائے گا تو آپ کا روم آپ کے موبائل میں انسٹال ہوجائے گا
جب فلاشینگ مکمل ہوجائے تو 
Sp tool
پے
Green circle
بن جائے گا
اس کے بعد آپ 
sp tool 
کو بند کرے اور یو ایس بی کو نکل کر موبائل میں بیٹری ڈال کر 
سٹارٹ کرے۔ بس آپ کے موبائل کا سوفٹوئر اپڈیڈ ہو گیا۔



SP flash Tool Download 

USB Drivers Download


Saturday, 14 November 2015

INTERNET DOWNLOAD MANAGER REGISTERED LIFE TIME


IDM Free version life time





یہ ائی ڈی ایم کا رجسٹرڈ اور ہمیشا کے مفت ورزن ہے اسے انسٹال 
کرنے کے بعد یہ نہ تو آپ سے رجسٹر مانگے گا اور نہ کوئی سیرئیل
نمبر۔ انسٹال کرنے کا طریقہ کار۔



سب سے پہلے اپنے کمپیوٹر موجودہ ائی ڈی ایم کو نکال اگر پہلے سے 
آپ کے کمپیوٹر میں کوئی بھی ائی ڈی ایم انسٹال نہیں کیا گیا ہے تو پرٹیک ہے


اب نیچے دی گہی کسی بھی ایک لنک سے ائی ڈی ایم کو ڈونلوڈ کرے
اس فلڈر میں آپ کو دو چیزیں نظر آہینگے ایک ائی ڈی ایم کا سٹپ 
اور دوسرہ رجسٹرڈ نام کا فائل ۔ 
اب پہلے ائی ڈی ایم کا سٹپ کو انسٹال کرے اور اس کے بعد 
رجسٹرڈ فائل کو اور اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کرے۔ 
یاد رکھے جب بھی آپ کا ائی ڈی ایم اپڈیٹ منگے تو اسے 
اپڈیٹ مت کرنا ورنا اسکا رجسٹرڈ ختم ہوجائیگا اور استعمال کرنے پر آپ سے سیرئیل کی منگے گا۔






----------------------------------------------------------

Tuesday, 13 October 2015

How to Remote Logout facebook

اپنے فس بک اکاؤنٹ کو ریمونٹلی یعنی دور سے کیسے لوگ اؤٹ کرسکتے ہو۔

کبھی کبھی ہم اپنے فس بک اؤنٹ کو کسی نیٹ کیفے کے کمپیوٹر میں کر کے پر لوگ اؤٹ ہونا بھول جاتے ہیں 
یا اپنے موبائل فون کو بیجھتے وقت انپے فس بک اکاؤنٹ کو موبا ئل فون میں کھولا چھوڑ دیتے ہیں اور پر ہمیں یا د
آجاتا ہیں کہ ہم نے اپنے ائی ڈی کو کلوز کی بغیر ہی اسے دوسرے کے عوالے کر دی ہیں ۔ تب ہم یہ نہیں جانتے 
کے کوئی ہمارے ائی ڈی کے ساتھ کیا کچھ کر سکتا ہیں؟
اس کا حال ہے وہ سمپل ہے کے اپنے ائی ڈ ی کو ریمونٹ لوگ اؤٹ کر دو۔

setp 1
اپنے ائی ڈی کے 
settings
 میں جاؤں


setp 2
اس کے بعد
 security
 میں جاؤں

 Setp 3
security 
میں واں 
" where you are logged in "
کے آپیشن کے
 "Edite" 
میں جائے
Seto 4
پر واں 
موجود 
"End activety" 
پر کلیک کرے
بس اب کے کے ائی ڈی جس کسی بھی کمپیوٹر یا موبائل میں لوگ این تھا تو لوگ اؤٹ ہوجائے گا





Friday, 18 September 2015

فس بک میں موجود جہلی ائی ڈی کی پہچان کسے کیا جائےْ

How To Identify fake IDs on facebook(urdu tut)

فس بک میں موجود جہلی ائی ڈی کی پہچان کسے کیا جائےْ

فس بک ایک سوشل ویب سائٹ ہے جس نے دنیا کے کروڑو لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ 
ربتع میں جھوڑ دیا ہیں۔ جہاں لوگ نہے دوست بناسکتے ہیں اور اپنے تصویر،وڈیوز اور خیالات
ایک دوسرے کے ساتھ شہئر کرسکتے ہیں۔فس بک میں بہت سے اسے لوگ بھی ہیں جو فس بک
کا غلت استعمال کرتے ہیں ان کا مقصد دوسروں کو تنک کرنا یا اُنے دُکے میں رکھ کر ماموبنا ہوتا
ہیں۔یہ لوگ فس بک میں مختلیف نامو ں سے فیک ائی ڈی بناتے ہیں جن میں لڑکیوں کی نام زیادہ
استعمال کرتے ہیں۔ ان فیک ائی ڈیز کو کیسے پیچانا جائے؟
یہاں میں کچھ طریقے لیھک را ہوں جن کے مدد سے کیسی بھی فیک ائی ڈی کو پیچانے میں آسانی ہوگی

1
اس کے پروفائل کے مکمل معلومات دیکھے اگر سو فیصد مکمل معلومات درج ہیں تو ٹیک ہے اگر صر ف

کچھ معلومات فیل ہیں جیسا کے صرف نا م جنس تو یہ فیک ائی ڈی ہوسکتی ہے



2

اس کے بروفائل کے تصویرے چیک کر لے اگر صرف ایک ،دو یا کچھ ہی تصویرے ہیں تو یہ فیک ہوسکتی ہے



3

اس کے 
Status 
کے 
updates
 چیک کر لو اور یہ بھی کہ یہ دوسروں کے 
status 
پر 
commints
کرتا ہے کہ نہیں؟ اگر یہ اکسر ایکٹوں نہیں رہیتایا کسی کے
 status 
پر 
commint 
نہیں کرتا تو یہ فیک ائی ڈی
ہونے کی دلیل ہے


4


اس کے موجودہ ایکٹویٹی دیکھو کیا یہ صرف نیو فرینڈز بناتا جارہ ہے 



5

اس کے فرینڈ لیسٹ چیک کر لو اگر اس کے فرینڈز زیادہ تر اس کے جنس سے مختلیف ہیں یعانی آکاؤنٹ لڑکی کے نام سے
بنا ہے اور اکسر لڑکے ایڈ ہیں تو یہ فیک ہے



6



اس کے پروفائل کے انفورمیشن چیک کر لے کیا اس نے اپنے سکول ،کالج اور پتہ وغیرہ لیکھا ہوا ہے؟ کیا اس کا پروفائل 

کمپلیٹ کیا ہو ا ہے؟ اگرنہیں تو یہ فیک ہوسکتا ہے




7



اس کے

 Apps 
اور
 Games
 چیک کر لے اگر وہ اکسر گیم کھیلتا ہے تو اصلی ہے اگر نہیں تو یہ فیک ہو سکتی ہے




8

اس کے 
facebook user name
 کو چیک کر لے کچھ لوگ اپنے پروفائل کے جنس کو بدل تو لیتے ہیں مگر اپنے
یوزر نیم کو بدل نا بھول جاتے ہیں۔ جیسا کے اس کا ائی ڈی کا نام ہے 
Friyal
 اور
 urlbar 
میں شو ہورا ہے 
Farokh18






کچھ ایسے بھی ائی ڈیز ہیں جو ان سب کے ٹیھک ہونے کے بواجود فیک ہیں یا کوئی انے ڈیلی استعمال کرکے

آپڈیڈ بھی کرا ہیں۔ تو ایسے فیک ائی ڈیز کو پیچانے کے لئے ہشیاری دیکھانی ہوگی ۔ اس سے مسیج کرے اگر آپ کے
مسیج کا جواب دیا تو ٹیھک ہے اور اگر نہیں تو فیک ہوسکتا ہے اگر وہ آپ سے چھاٹ کرے تو اُسے اس طرع باتوں
میں پسالوں کے وہ انجانے میں مضکر و معنث کا فرق بھو ل جائے اور اس کے باتوں ظاہر ہو سکے کے وہ لڑکا ہے یا لڑکی۔

Sunday, 16 August 2015

block facebook viruses and bugs posts

How to Block Facebook bugs and virus infected post?


فس بک کے اکسر دوست مجھے سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ کوئی ایسا طریقہ بتادو کہ ہم فس بک میں شئر ہونے ولے شرام ناک 
(وئرس اور بگس) سے کیسے جان چھوڑا سکے یا انے بلوک کر سکے جو ہیکرس کے طرف سے پوسٹ کی جاتی ہیں جن میں گندی تصویر
اورویڈیوز موجود ہوتے ہیں۔
فس بک ایک سوشل اور واسی ویب سائٹ ہے جس میں تمام دنیا کے ہیکر ز موجود ہوتے ہیں مگر چند بد نسل اور بد کا ر ہیکرز غیر اخلاقی
اور شددت پیلانے والے پوسٹز وئرس کے زاریحہ پہلاتے ہیں ۔ جن سے فس بک کے ایڈمنسٹرز بھی پریشان ہیں اور فس بک کے 
سکریٹی کو اپڈیٹ بھی کرتے رہیتے ہیں۔ مگر اب تک ان ہیکرز پر قابونہ پا سکے ہیں۔ تعام پرویسی سٹینگ میں کچھ ایسے اپیشنز موجود ہیں
جینے اکٹیوکرنے سے آپ کچھ عد تک ایسے وئرس والئے پوسٹ سے محفوظ رہسکتے ہو۔

Step 1

اپنے پروفائل میں سٹینگز میں جائے
واں
 timeline and tagging
 پر جائے




step 2


واں پر سب سے اپر لکھا ہو ا ہے
who can add things to my timeline? 
اس کے 
edit 
پر کلیک کرے
اور واں
 "only me"
کے آپیشن کو ٹیک مارک کرے۔ اس سے آپ کو کوئی دوست اپنے پوسٹ میں ٹگ نہیں کرسکتا اور آپ 
وئرس والئے پوسٹوں میں بھی ٹگ نہیں ہوسکتے۔







Step 3

اگر آپ یہ چاتے ہو کہ آپ اپنے دوستوں کے پوسٹوں میں ٹگ بھی ہوسکے اور وئرس والئے پوسٹوں سے بھی محفوظ رہیے 
تو اس کے لئے آپ اس سٹینگ کو اسی طرح چھوڑ دے اور دوسرا آپیشن جو اسی جگہ پر اس سے نیچھے جہاں لیھکا ہے
Review posts freinds tag you in before appear on your timeline?
اس کے 
Edite
پر کلیک کرے اور 
Enabled 
کے آپیشن پر اوکے کرے۔
اب جو دوست آپ کو اپنے پوسٹ میں ٹگ کر لیگا تو آپ کو فس بک کے طرف سے
نوٹیفکشن موصول ہوگا جس سے آپ اپنے مرضی سے ٹگ شُدہ پوسٹ کو شئر ہونے سے پہلے 
ریموو کرسکتے ہو۔



Wednesday, 15 July 2015

Get unbanned from servers on Counter strike (urdu & English tut)

Get unbanned from servers on Counter strike (English + Urdu tut)


 Step(1)
Download Cheat Engine from here

Sb se phley Cheat-Engin download kr k apne computer me install kare
yaha se
 click here to download cheat engin


Step (2)

Now get the steam-id : It will look something like this 
                                   STEAM_0:0:1028240912
Playing game in any server (press ~ ) while ONLINE on the server to get it.
in console  their you can see your Steam ID copy it and past it somewhere on noteped

Ab apne steam id note kare ess k ly kesi b server me login hoke ( ~ ) ka button daba k console me apne steam id talash kare jo kuch iss tara se hai STEAM_0:0: 1028240912 issy talash karne k bad iska akhir wala number kahin pr mahfooz kare jese 1028240912



Step(3)
Now  open Cheat-Engin software
let cs game open and minimize it
Open the process  the "computer" icon, on top at Cheat-Engin
locate " hl " The Game icon and open It

Ab Cheat-Engin software ko open kare wahan
process ko open kare jes per computer k icon ka  neshan hai
wahan "h1.exe" ko select kr k open kare jo Ap k game hai. 
yaad rahy apka cs game open hona chahi hai




Step(4)
Now , just put the code (your steam code you copyed at game's casole) in the text area..  and click "first scan".
Ab apne steam id k code ko text area me

ab apna steam id code text area me type kare jo apne cs console se copy kiya ta
aur "first scan". k button pr click kare




Step(5)

You will get the data on the left side --> Right Click --> Change the value -->Replace new code with old code Put any code with THE SAME LENGTH. and press ok
Done
:Now your steam id has changed.... now you can play in banned servers.

apke pass game ka data ajehga jo left side pr hoga ab hoske oper Right Click kare ......> change the value pr click kare ab wahan apko apna steam code nazar awega hosko kesi new code se replace kare number k tadad aik jese hona chahi hai aur ok kare.
bs ab Aap hose server pr b kehl skty ho jesne apke ip ko ban kia ta.