➳ ➳➳➳➳➳➳➳➳➳ leaf graphic

Friday, 26 January 2018

اپنا خود کا کاروبار کیسے کیا جاھے؟



اپنا خود کا کاروبار کیسے کیا جاھے؟

دنیا کے ہر کام میں کچھ نہ کچھ مشکلات ضرور ہوتی ہیں۔  بہت سی مشکلات پیش آتی ہیں۔ کوئی بھی کاروبار کرنے کے لیے میرے خیال میں تین چیزوں کا ہونا لازمی ہے

1: منصوبہ

2: مہارت

3: سرمایہ

پلان اور سرمائے کے لیے میرے خیال میں کسی وضاحت کی ضرورت نہیں، جبکہ مہارت اور تعلیم میں کچھ فرق ہے۔ تعلیم کی ایک تعریف کے مطابق ’’علم کے سلسلہ وار طریقہ کو تعلیم کہتے ہیں‘‘۔ اب کام کرنے کی صلاحیت کے لیے درکار علم آپ کسی رسمی تعلیم ادارے سے حاصل کرسکتے ہیں، یا کسی دوسرے غیر رسمی طریقے سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کاروبار کے لیے تعلیم لازمی ہے، لیکن میرے خیال میں کاروبار کے لیے تعلیم کے بجائے مہارت کا ہونا لازمی یا بنیادی شرط ہے۔ یہ ضرور ہے کہ جدید اور مؤثر تعلیم سے انسان کم وقت میں زیادہ مہارت حاصل کرسکتا ہے لیکن پاکستانی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں بہت سے کامیاب کاروباری افراد نے کسی کالج/یونیورسٹی کے بجائے کسی اور غیر رسمی طریقے سے کاروباری مہارت حاصل کر رکھی ہے۔

جن لوگوں کا ذہن اپنا بزنس شروع کرنے کا ہوتا ہے ان کوعموماً اس طرح کی مشکلات ہوتی ہیں۔

اول: سرمایہ اور منصوبہ ہے لیکن مہارت نہیں

اس صورت حال میں کسی ماہر کو اپنے ساتھ بطور شرکت دار شامل کریں یا اس کو ملازمت پر رکھا جا سکتا ہے یا اس فن میں خود مہارت حاصل کی جا سکتی ہے۔ میرے ایک دوست نے اقتصادیات میں ایم فل کی تعلیم کے دوران اپنے یو پی ایس کے بزنس کے لیے ٹیکنکل کالج سے تین ماہ کا کورس کیا۔ اس کا خیال تھا کہ اپنے بزنس کے لیے ضرور ہے کہ آپ کو تمام کام ’’خود‘‘ کرنے آتے ہوں۔ آج ان کی کمپنی کا شمار پاکستان کی ٹاپ یوپی ایس اور سولر انرجی کمپنیز میں ہوتا ہے۔

دوم: مہارت اور منصوبہ ہے لیکن سرمایہ نہیں

ضروری نہیں کہ اپنے آئیڈیا کو عملی جامہ پہنانے کے لیے آپ کے پاس بہت سارے پیسے ہوں۔ اگر آپ کے پاس کوئی اچھا آئیڈیا ہے تو آپ دوسرے شخص کو اپنا آئیڈیا پیش کرسکتے ہیں۔ وہ آپ کے منصوبے میں شراکت داری یا نفع میں حصے کے عوض سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہو سکتا ہے۔

اس کے علاوہ حکومت کی سطح پر بہت سے ادارے/نجی بنک ’’قابلِ عمل منصوبوں‘‘ کے لیے قرضہ دینے کے لیے تیار ہیں۔ ہر چند کہ قرضہ ملتا ہے یا نہیں، اس پر شرح سود کیا ہوگی؟ گارنٹی کہاں سے آئے گی؟ اس طرح کے بہت سے مسائل بھی موجود ہیں۔ لیکن اگر بینکوں یا فنانسنگ اداروں کے بجائے کسی شخص یا کمپنی سے ذاتی حیثیت میں سرمایہ کاری کی درخواست کی جائے تو معاملہ نسبتاً آسان ثابت ہوتا ہے۔

سوم: مہارت اور سرمایہ ہے لیکن کوئی منصوبہ نہیں

اکثر ماہرین اس کا حل یہ پیش کرتے ہیں کہ آپ کسی منصوبہ ساز سے رابطہ کریں۔ مارکیٹ میں بہت سے افراد/کمپنیز آپ کو منصوبہ سازی میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔ آپ اخبار میں یا آن لائن اشتہار دے کر بھی اپنے لیے مطلوب شخص تلاش کر سکتے ہیں۔

یہ بات ذہن میں رکھنے کی ہے کہ ہر شخص کے حالات و واقعات ایک سے نہیں ہوتے، اس لیے ان چیزوں میں بھی کمی بیشی متوقع ہے لیکن مجموعی طور پر اپنا خود کا کام شروع کرنے کے لیے ان چیزوں کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اور سب سے زیادہ اہم یہ کہ جس طرح ملازمت میں کریئر راتوں رات نہیں بنتا بلکہ سالوں کی محنت درکار ہوتی ہے، اسی طرح اپنا کام بھی، چاہے کتنا ہی تخلیقی کیوں نہ ہو، اس سے مالی فائدہ حاصل کرنے کی جلدی نہیں ہونی چاہیے۔

اگر آپ میں یہ تمام چیزیں اور کافی مقدار میں صبر موجود ہے، تو آپ کو اپنا باس خود بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

قدم بڑھائیے، اور اپنے منصوبوں کو عملی جامہ پہنائیے۔ ہوسکتا ہے کہ یہی قدم آپ کو ملازمت تلاش کرنے والے سے ملازمتیں پیدا کرنے والا بنا دے؟

Tuesday, 19 December 2017

AAP IN REVIEW (picsart) R0001

AAP in Review Roll 0001



موبائل اپس کے

اپس ریویوں میں اس ہفتے میں آپ کو بتاتا ہو ایک ایسا بہترین اپلیکشن کے بارے میں 
جیسے فوٹو ایڈیٹنگ اور ڈئیزینگ کے لیے سب بہترین ایپ کہا جاسکتا ہے
اس ایپ میں بہت سارے فیوچرز ہیں ہر طرح کے افیکٹس ہیں اور تمام ٹولز بھی موجود ہیں
جن کے ذریعہ آپ اپنے تصویروں کو حیران کن حد تک افیکٹس دے سکتے ہو۔ اور دلکش بناسکتے ہو۔

اس ایپ کا نام ہے

PICSART





اب میں آپ کو چند تصویرے دیکھاتا ہو جو پیکس آرٹ میں ایڈیٹ کیا گیا ہے۔







آپ بھی اپنی تصویروں کو اس طرح ایڈیٹ کرسکتے ہو بلکے ان سے کہی اچھے تصویرے بناسکتے ہو اب میں آپ لوگوں کو پیکس آرٹ کے چند ٹوٹریئلز بناکر بتاتا ہوکہ کس طرح اپنے تصویر کو ایڈیٹ کرسکتے ہو۔

Sunday, 25 September 2016

IDM Downloading problem from youtube


اگر اھی ڈی ایم یوٹیوب یا کسی اور ساہٹ سے ویڈیوز ڈنلوڈ نہیں کررا یا ڈنلوڈ کا فنگشن نہیں لارا
تو ایسے سیٹ کرنے کے لیے۔


سب سے پہلے اھی ڈی ایم کھولے
ڈنلوڈ میں جاھے
پھر آپیشن میں جاھے
اب 
Genral
میں نیچھے 

customize idm download penal
کے ایڈٰٹ میں جاھے۔
واں 
show download penal for protect content wich idm may not download

کے آپشن کو ٹھک مار ک کردے۔


Sunday, 11 September 2016

How To Fix This Copy Of Windows Is Not Genuine Error (urdu)

Windows is not genuine.
this copy of windows is not genuine 7601
This copy of Windows is not Genuine Vista.
This copy of Windows is not Genuine 6002.
This copy of Windows is not Genuine crack.
This Computer is not Running Genuine Windows.
This Copy of Windows is not Genuine 7600.

اس طرح کی ھرورز کو کسے ختم کیا جاھے؟ 



اکسر لوگوں کی شکایت ہیں کے ان کے پاس یہ ھرور آتا ہے اس کا علاج کیا ہے؟ اس ٹوٹرہیل میں میں آپ لوگوں کو بتاوں گاکے اس ھرور سے کیسے چھوٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟


یہ ھرور کیوں آتا ہے اور اسے فکس کرنا کیوں ضروری ہے؟

اگر یہ ھرور فکس نہیں کیا گیا تو آپ کے کمپیوٹر میں موجود پروگرامز مسلہ کرنے لگیں گے

اس کے وجہ سے آپ کا کمپیوٹر بہت سست رفتار ہوگا۔

آپ اپنے کمپیوٹر کے وال پیپر بدل نہیں سکوگے جب تک آپ نے اس ھرور کو ٹھیک نہیں کیا ہو۔

آپ کا لیب ٹاپ کا بیٹری جلدی ختم ہونے لگے گا۔

اب آتے ہیں کہ اس کو کس طرح فکس کرے۔
یہ ھرور کی آنے کا مندرجہ زیل وجوہات ہیں
جیسے کوھی پروگرام آپ کے وینڈوز کو ڈسٹپ کرے
یا کوھی واہرس آپ کے وینڈوز کے فاہلوں میں گس جاھے
۔۔


اس کا حل پہلہ طریقہ

سب سے پہلے 
start
میں جاے اور واں 
seach box
میں لھکے

cmd 
اور
cmd
کو 
run as administration 
کرے


اب آپ اس میں یہ کمانڈ لھکے اور انٹر کا بٹن دباہیں

SLMGR -REARM
اب ایک نیو ڈیلوگ بوکس کھل جاھیگا اور اس میں لھکا ہوگا کے آپ کا کمانڈ کمیابی کے ساتھ ہوگیا ہے اپنا کمپیوٹر ریسٹار 
 کرے۔







جب آپ اسے ہوکے کرکے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کروگے تو اسکا مثلہ حل ہوجاھہگا
اگر 
SLMGR -REARM
والا کمانڈ کام نہیں کررا

یا کوھی ھرور دیرا ہے تو آپ کو پہلے ایک اور کام کرنا پڑیگا۔

C: Drive
میں جاھے
پھر
windows
میں جاھے



پھر
system32 
میں جاھے




اب یہاں اس فاہل کو تلاش کرے

slui.exe.mui

ڈونڈنے کے بعد ڈیلیٹ کرے۔
اگر ڈیلیٹ نہیں ہورا تو
اس فاہل کے 
proprieties
میں جاھے


properties
میں
security
کے اندر جاھے اور واں

TrustedInstaler
پر کلیک کر کے اس کے 
Edite
میں جاھے۔




واں نیچھے
permission for TrustedInstaler
کے تمام 
check box
کو ٹھیک مارک کے کے ہوکے کرے۔


اس طرح 
system
users
adminstrators
کو بھی سلیکٹ
کرتے جاھے اور ان کے
بھی تمام 
permissons allow
کو ٹھیک مارک کرکے 
apply
کرے۔

اب جاکے 
 slui.exe.mui
نامی فاہل کو ڈیلیٹ کردے ڈیلیٹ ہوجاھیگا۔
اس فاہل کو ڈیلیٹ کرنے کے بعد
واپس 
run
میں جاکے
cmd 
کو 
run as administration 





کرے اور 
SLMGR -REARM


کا کمانڈ لگادے
اب یہ کام کر دیگا 
اس کے بعد اپنا کمپیوٹر ریسٹار کرے اور
اپنے کمپیوٹر کا 
them
کو چینچ کرے بس ہوگایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔






اس کا ایک اور دوسرا طریقہ


start 
میں جاھےاور واں لھکے
regedit
اب اُپ کے سامنے
Registry Editor

 کھول جاھیگا


اس میں 
آپ جاھے 

 HKEY_LOCAL_MACHINE -> 
پھر
Software ->
پھر
 Microsoft -> 
پھرWindowsNT -> 
پھرCurrent version ->
اور پھر
 SoftwareProtectionPlatform.

واں یہ فاہل تلاش کرے۔
SkipRearm 


SkipRearm 
کو تلاش کرنے کے بعد اس پر ڈبل کلیک کرے اور ایڈیٹ کرے
اس کے 
 value data 
کو
0
سے
 1.
کرے۔

اب اپنا کمپیوٹر ریسٹار کرے۔ بس ہوگیا اب آپ کو یہ ھرور نہیں آھیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اس کا ایک اورتیسرا طریقہ



اگر یہ سٹپ کام نہیں کرے یا اس سے مثلہ حل نہ ہوا تو ایک دوسرا سٹاپ بتا تا ہوں۔

اپنے کپیوٹر کے 
control Panel
میں جاھے

واں
Programs
میں کلیک کرے۔
اور
programs and features

پر کلیک کرے۔
واں
View Installed updates
پر کلیک کرے 


اور
 KB971033
یا اسی طرح کی فاہل کو تلاش کرے 
اب اس پر کلیک کرے اور اسے 
uninstall 
کرے۔




اب ہوکے کرے۔اور اپنے کمپیوٹر کو ریسٹار کرے۔

Saturday, 6 August 2016

ونڈوزسیون (7) میں اردو کی انسٹالیشن (Installation)

ونڈوزسیون (7) میں اردو کی انسٹالیشن (Installation)

سب سے پہلے اردو کی بورڈ لے آؤٹ
 (Keyboard Layout) 
 اپنے کمپیوٹر پر انسٹال
 (Install) کریں۔

ایک اردو کی بورڈ لے آؤٹ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ



عام طور اردو کی بورڈ لے آؤٹ کی انسٹالیشن کے ساتھ ہی ونڈوز سیون میں اردو سپورٹ مکمل طور پر شامل ہو جاتی ہے اور 
Taskbar 
پر
 Language bar 
نظر آنا شروع ہو جاتی ہے جیسا کہ ذیل کی تصویر میں نظر آ رہی ہے
۔


اب آپ کا کمپیوٹر اردو لکھنے کے قابل ہو گیا ہے۔ جس سافٹ ویئر میں اردو لکھنی ہو وہاں پر بائیں طرف کا
 Alt+Shift دبائیں تو آپ کا کمپیوٹر اُس سافٹ ویئر میں اردو موڈ میں ہو جائے گا یعنی جب بھی کوئی Key 
دبائیں گے تو اردو لکھی جائے گی۔ اسی طرح کسی سافٹ ویئر کا موڈ انگلش میں تبدیل کرنے کے لئے دوبارہ بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں جس سے دوبارہ انگلش موڈ ہو جائے گا۔ اگر کسی سافٹ ویئر میں دیکھنا ہو کہ آپ کا کمپیوٹر اس سافٹ ویئر میں کس موڈ پر ہے تو ٹاسک بار پر موجود لینگوئج بار دیکھیں۔
اگر اردو موڈ پر ہو تو لینگوئج بار اس طرح ہو گی۔




ایک کی بورڈ لے آؤٹ ختم کر کے دوسرا شامل کرنا
اپنے انسٹال (Install) کیے ہوئے کی بورڈ لے آؤٹ (Keyboard Layout) کو ختم کر کے کوئی نیا کی بورڈ لے آؤٹ منتخب کرنے یا ایک سے زیادہ کی بورڈ لے آؤٹ کے استعمال کے لئے درج ذیل طریقہ ہے جو آپ کو یہ بتاتا ہے کہ اصل میں کی بورڈ لے آؤٹ اور زبان کی Settings کہاں پر ہیں۔
1:- اپنے کمپیوٹر پر کنٹرول پینل کھولیں جس کے لیے Start پر کلک کریں پھر Control Panel پر کلک کریں۔
2:- Change keyboards or other input methods پر کلک کریں۔


اب
 Change Keyboards
 پر کلک کریں۔


 نئی ظاہر ہونے والی ونڈو میں 
Add
 پر کلک کریں۔


 اب نئی ظاہر ہونے والی ونڈو میں آپ نے اپنی زبان اور اُس کے کی بورڈ لے آؤٹ کا انتخاب کرنا ہے۔ اس ونڈو میں زبانوں کی فہرست ہے جس میں نیچے جائیں گے تو ایک جگہ Urdu (Islamic Republic of Pakistan) لکھا ہو گا، اسے کھولیں اور پھر اس کی ذیلی فہرست میں Keyboard کو کھولیں، Keyboard کی ذیلی فہرست میں آپ کا انسٹال کردہ کی بورڈ لے آؤٹ اور ساتھ ونڈوز وسٹا کا خودساختہ کی بورڈ لے آؤٹ ظاہر ہوں گے۔ اس میں آپ جو کی بورڈ لے آؤٹ چاہیں منتخب کر لیں۔ یہاں پر آپ ایک سے زیادہ کی بورڈ لے آؤٹ بھی منتخب کر سکتے ہیں۔
یہاں ایک بات یاد رکھیں کہ Keyboard کی ذیلی فہرست میں اپنا انسٹال کئے ہوئے اردو کی بورڈ لے آؤٹ کی بجائے اگر آپ Urdu کو منتخب کر دیتے ہیں جو کہ ونڈوز وسٹا کا خود ساختہ اردو کی بورڈ لے آؤٹ ہے تو جب آپ ”a“ کیKey دبائیں گے تو ”م“ لکھا جائے گا اسی طرح ”b“ سے ”ش“ لکھا جائے گا جو کہ عام طور پر اردو لکھنے والے استعمال نہیں کرتے بلکہ ”a“ سے ”الف“ اور ”b“ سے ”ب“ لکھنا پسند کرتے ہیں۔ یعنی انگلش حروف کی آواز کے مطابق اردو کے حروف۔ اس لئے بہتر ہے کہ Keyboard کی ذیلی فہرست میں صرف اپنا نصب کردہ کی بورڈ لے آؤٹ ہی منتخب کیا جائے۔ جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دیکھایا گیا ہے۔




 اب OK پھر OK اور پھر OK کرنے کے بعد کنٹرول پینل کو بند کر دیں۔
اب آپ نے جو تبدیلیاں کی ہیں وہ محفوظ ہو چکی ہیں۔ زبان کی تبدیلی کے لئے بائیں طرف کا Alt+Shift دبائیں یا پھر لینگوئج بار سے بھی زبان تبدیل کی جا سکتی ہے۔

لینگوئج بار کی سیٹنگ کرنا
اگر کسی وجہ سے ٹاسک بار پر لینگوئج بار نظر نہ آ رہی ہو یا لینگوئج بار میں دیگر کوئی تبدیلی کرنی ہو تو
Start —> Control Panel —> Change keyboards or other input methods —> Change Keyboards
پر جائیں اور پھر Language Bar والی ٹیب پر کلک کریں گے تو نیچے والی تصویر جیسی ونڈو سامنے آ جائے گی۔




یہاں پر Docked in the taskbar کے ریڈیو بٹن کو منتخب کریں اور پھر OK کر دیں۔ یوں ٹاسک بار پر لینگوئج بار نظر آنا شروع ہو جائے گی۔ اسی طرح اگر ٹاسک بار سے لینگوئج بار ختم کرنا چاہتے ہوں تو Hidden کے ریڈیو بٹن کو منتخب کریں اور OK کر دیں۔ یوں لینگوئج بار غائب ہو جائے گی۔

اردو فونٹ انسٹال کرنا
اپنی مرضی کے اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔ اردو کے چند ضروری فونٹ آپ یہاں سے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
عام طور پر ڈاؤن لوڈ کیے گئے فونٹ کمپیریس/ذپ ہوئے ہوتے ہیں۔ فونٹ انسٹال کرنے سے پہلے انہیں ان ذپ کر کے Copy کر لیں۔ اب کنٹرول پینل میں جائیں اور وہاں پر Fonts کے فولڈر میں اپنی مرضی کے فونٹ Paste کر دیں۔ یوں تمام پیسٹ کردہ فونٹ انسٹال ہو جائیں گے۔ فونٹ چاہے اردو کا ہو یا دیگر کسی زبان کا ونڈوز استعمال کرتے ہوئے فونٹ ایسے ہی انسٹال کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ یہاں پر موجود فونٹ انسٹالر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جو خود بخود اردو کے ضروری فونٹ انسٹال کر دیتا ہے۔


Monday, 23 May 2016

Download a copy of your Facebook Data


فیس بک پر آپ نے جو کچھ بھی کیا ہو وہ سب معلومات آپ چند منٹوں میں اپنے کمپیوٹر پر ڈاﺅن لوڈ کرکے دیکھ سکتے ہیں

آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ فیس بک پر آنے کے بعد سے آپ نے کتنے لوگوں کو ان فرینڈ کیا ہے۔

اپنے ماضی میں جھانکنا چاہتے ہیں ؟


سب سے پہلے فیس بک پر لاگ ان ہوکر اوپر دائیں جانب موجود ایرو پر کلک کرکے سیٹنگز میں جائیں۔

سیٹنگز میں جانے کے بعد آپ کے سامنے جنرل اکاﺅنٹ سیٹنگ کا پیج آجائے گا۔

اس پیج پر سب سے نیچے Download a copy of your Facebook Data لکھا ہوگا اس پر کلک کریں۔

آپ کو ایک زپ فائل موصول ہوگی جس میں تمام میسجز، تصاویر اور دیگر معلومات ہوگی جیسے آپ گزرے برسوں میں کس کس کے دوست بنے اور کس کو ان فرینڈ کیا۔

یہ فائل 10 منٹ میں آپ کو ای میل ایڈریس پر ایک ای میل کی شکل میں ملے گی جسے کمپیوٹر پر ڈاﺅن لوڈ کرلیں اور بس۔

فیس بک نے تمام معلومات کو منی ویب پیجز کی شکل میں ڈیزائن کیا ہوا ہوتا ہے تو انہیں پڑھنا بہت آسان ہوتا ہے۔