➳ ➳➳➳➳➳➳➳➳➳ leaf graphic

Saturday, 9 January 2016

اپنی یو ایس بی کو اسکین کرے بغیر اینٹی وائرس کے




اپنی 
usb 
کو اسکین کرے بغیر اینٹی وائرس کے

بھاز اوقات ہمارے یو ایس بی میں وارس آجاتے ہیں اور ہمارے کمپیوٹر میں کوہی اینٹی وائرس بھی نہیں ہوتا
اسے حالت میں اگر آپ اپنے یو ایس بی سے وائرس نکال نا چھاتے ہو تو اس کے ایک آسان سا طریقہ یہ بھی
ہے۔

1
سب سے پہلے اپنے یو ایس بی کو کمپیوٹر میں لگا دے اب

اپنے کمپیوٹر میں موجود 
WinRaR
پروگرام کو کھولے


2
اب یہاں سے اپنے یو ایس بھی کو اوپن کرے


3
جب آپ اپنے یو ایس بی کو یہاں سے اوپن کرینگے تو آپ کو یو ایس بی میں موجود وئرس نظر آہینگے بس انے یہاں سے ڈلیٹ کر دو کام ہوگیا۔ اگر کوہی وائرس ڈلیٹ نہیں ہوتا سمجھ لے وئرس آپ کے کمپیوٹر میں بھی موجود ہیں اور ان کو کمپیوٹر سے ڈلیٹ کرنے کے لئے آپ کو کوہی محیاری انٹی وائرس انسٹال کرنا ہوگا۔





 in English
How to Delet virus From USB without any Anti virus.

To Remove virus from usb without any anti virus
just open WinRaR zipper prgram 

Then open usb from WinRaR

Now you can see Virus Files in USB storage
just Delet them all and DONE